نیلسن، 05 نومبر (یو این اائی ) انگلینڈ نے دوسرے میچ میں خراب فیلڈنگ کے بعد تیسرے ٹی -20 میچ میں خراب بلے بازی کی اور میزبان نیوزی لینڈ کے ہاتھوں اسے منگل کو 14 رن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔
وہ اب
پانچ میچوں کی ٹوئنٹی 20 سیریز میں 2-1 سے پچھڑ گیا ہے۔
نیوزی لینڈ نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹ پر 180 رن کا شاندار اسکور بنایا، اس کے جواب میں انگلینڈ سات وکٹ پر 166 رنز بنا سکی۔