: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برجٹاؤن/21فروری(ایجنسی) Jason Roy جیسن رائے اور Joe Root جوئے روٹ کی سنچری
کی بدولت انگلینڈ نے پہلے ایک روز بین الاقوامی میچ میں اپنا ریکارڈ ہدف حاصل کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو چھ وکٹ سے ہرایا، ویسٹ انڈیز نے کرس گل (135) کے 24ویں ایک روزہ سنچری کی بدولت اٹھ وکٹ پر 360 رن کا بڑا اسکور کھڑا کیا، انگلینڈ نے حالانکہ رائے کی 85 گیند میں 125 رن کی طوفانی انگیز اور روٹ کے 97 گیند میں 102 رن کی بدولت اٹھ گیند رہتے چار وکٹ پر 364 رن بنا کر جیت درج کی.