the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن ، 22 اکتوبر (ایجنسی) دبئی کے نیوز چینل Al Jazeera الجزیرہ نے ایک مرتبہ پھر کرکٹ میں بڑے سطح پر فکسنگ ہونے کا دعوی کیا ہے، اس نے اتوار کو اسپاٹ فکسنگ کو لیکر اپنی دوسری ڈاکومنٹری جاری کی، اس میں 2011 سے 2012 کے درمیان قریب 15 انٹرنیشنل کرکٹ میچوں کے فکس ہونے کا دعوی کیا گیا ہے، اسی درمیان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے چینل سے ثبوت شیئر کرنے کی اپیل کی ہے.




font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">آسٹریلیا اور انگلینڈ نے آج کرکٹ میں بدعنوانی سے متعلق ٹیلی وژن چینل الجزیرہ کی رپورٹ کو مستردکر دیا ہے۔

الجزیرہ کے مطابق 15 بین الاقوامی مقابلوں میں اسپاٹ فکسنگ کے چھبیس واقعات رونما ہوئے ہیں۔

قطری چینل الجزیرہ نے اتوار کے روز دعویٰ کیا ہے کہ انگلینڈ کے کرکٹ کھلاڑیوں کا ایک چھوٹا سا گروپ 2011سے 2012 کے درمیان سات مقابلوں میں مبینہ بدعنوانی کا مرتکب ہوا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.