the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
لی ہویری (فرانس)/15جون(ایجنسی) انگلینڈ اور اٹلی نے fifa-women-world-cup فیفا خواتین ورلڈ کپ (2019) میں اپنے اپنے مقابلے جیت کر پری-کوارٹر فائنل میں جگہ پکی کرلی ہے- جرمنی اور فرانس کی ٹیمیں ہی پری-کوارٹر فائنل میں پہنچ چکی ہیے، خواتین فٹ بال ورلڈ کپ فرانس میں کھیلا جارہا ہے، اس میں 24 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، سات جون کو شروع ہوئے اس ورلڈ کپ میں اب تک 20 میچ کھیلے جاچکے ہیں، ان میں 59 گول ہوچکے ہیں-
اٹلی نے جمعہ کو گروپ سی کے مقابلے میں جیمکا کو 0-5 سے ہرایا- وہیں گروپ ڈی میں انگلینڈ نے ارجنٹینا کو 0-1 سے شکست دی، دونوں ٹیمیوں کے نام دو-دو میچوں سے چھ-چھ پوائنٹس ہے اور وہ اپنے اپنے گروپ میں پہلے مقام پر ہے- کوراٹر فائنل مقابلے 16 جون سے شروع ہورہے ہیں-

http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.