نئی دہلی، 21 جولائی (یو این آئی) پانچ ورلڈ کپ کے خطاب اور سات بیک ٹو بیک ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغہ کبڈی کے کھیل میں ہندستان کی کامیابی کا ثبوت ہیں لیکن ان کامیابیوں کے بعد بھی پروموشنز اور بنیادی ڈھانچہ کی صورت میں ملک میں کبڈی کی ترقی نہیں ہوئی ہے۔ یہ
ماننا ہے پالم اسپورٹس کلب کی 50 سالہ کوچ اور فزیکل ایجوکیشن ٹیچر نیلم ساہو کا۔
نیلم اجے ساہو کے ساتھ مل کر گزشتہ 25 سال سے لڑکیوں کو کبڈی کی تربیت دے رہی ہیں ۔