the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 31 اگست (یو این آئی) آئی پی ایل ٹیم چنئی سپر کنگز کے اسٹار بلے باز سریش رینا کے دبئی سے اچانک واپسی کے بعد پہلی ذاتی وجہ بتائی جارہی تھی لیکن اب اس معاملے میں ایک نیا موڑ سامنے آرہا ہے کہ رینا انہیں دبئی میں ملے ہوٹل کے کمرے سے ناراض تھے اور اس بارے میں اپنے کپتان مہندر سنگھ سے تکرار ہو گئی تھی۔

چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) کے مالک اور ہندوستانی کرکٹ



کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے سابق چیئرمین این سری نواسن نے بھی رینا کی اچانک وطن واپسی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رینا دبئی پہنچنے کے بعد سے ہی مختلف معاملات کی شکایات کررہے تھے تاہم کپتان دھونی نے سری نواسن کو یقین دلایا ہے کہ ٹیم میں کوئی پریشانی نہیں ہے اور ہر چیز کنٹرول میں ہے۔

چنئی کی ٹیم کے دبئی پہنچنے کے بعد سے ہی اس ٹیم کے لئے کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.