: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن/20اپریل(ایجنسی) سابق ٹیسٹ بلے باز ایڈ م اسمتھ کو انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے جمعہ کو قومی ٹیم کا نیا چیف سلیکٹر مقرر کیا۔
وہ جیمز وهاٹیكر کی جگہ لیں گے۔
ای سی بی نے جمعہ کو بتایا کہ ا سمتھ سینئر مرد ٹیسٹ ٹیم، ٹوئنٹی 20 اور ون ڈے قومی ٹیموں کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب، نئی صلاحیتوں کو دریافت کرنے کے کردار میں نظر آئیں گے ۔