ممبئی، 29 اپریل (یو این آئی) انگلش پریمیئر لیگ (ای پی ایل) نے منگل کو ممبئی میں اپنا نیاد فتر کھولنے کا اعلان کیا۔
یه دفتر مقامی شائقین، شراکت داروں کے ساتھ روابط بڑھانے، ہندوستان میں فٹ بال کو فروغ دینے اور لیگ
اور اس کے کلبوں کی مسلسل ترقی میں معاونت کے لیے قائم کیا گیا ہے۔
ریمیئر لیگ کے چیف ایگزیکٹیور چرڈ ماسٹر ز نے کہا کہ "ہمارا اور ہمارے کلبوں کا ہندوستان میں کافی پرستار ہیں اور ہم جانتے ہیں کہ فٹ بال کی مقبولیت مسلسل بڑھ رہی ہے۔