: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیجنگ ، 27 ستمبر (یو این آئی ) سیم کیوری ، Fabio Fognini فابیو فوگنینی، میتھیو ایبڈن Matthew Ebden اور ٹیلر فرٹز نے پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے چینگڈو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا ہے
۔
چین میں جاری ایونٹ میں جمعرات کو کھیلے گئے مینز سنگلز پری کوارٹر فائنلز میں امریکن کھلاڑی کیوری نے حریف جارجین کھلاڑی نیکولوز کو اسٹریٹ سیٹ میں 6-1 اور 6-4 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔ اطالوی کھلاڑی فابیو فوگنینی بھی پری کوارٹر فائنل مرحلہ عبور کرنے میں کامیاب رہے۔