the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی 5 نومبر (یو این آئی) ویسٹ انڈیز کے اسٹار آل راؤنڈر ڈوین براوو نے جاری ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے براوو نے جمعرات کو سری لنکا کے خلاف میچ کے بعد آئی سی سی فیس بک لائیو پر سابق کپتان ڈیرن سیمی کے ساتھ بات چیت کے دوران کہا، ’’میرے خیال میں اب وقت آگیا ہے میرا کیریئر بہت اچھا رہا ہے 18 سال تک ویسٹ انڈیز کی



نمائندگی کی، کچھ اتار چڑھاؤ آئے، لیکن میں بہت شکر گزار ہوں کہ اتنے عرصے تک خطے اور کیریبین لوگوں کی نمائندگی کی۔
‘‘
اسٹار آل راؤنڈر نے کہا، ’’تین آئی سی سی ٹرافیاں جیتیں جن میں سے دو سابق کپتان ڈیرن سیمی کی قیادت میں آئیں۔
مجھے ایک بات پر فخر ہے کہ کرکٹرز کے دور میں ہم نہ صرف عالمی سطح پر اپنا نام کمانے میں کامیاب رہے ہیں بلکہ ٹائٹل بھی جیتے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.