the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،10جولائی(ایجنسی)کبھی صنفی تنازعہ تو کبھی ہم جنس پرست ہونے کی ذہنی اذیت برداشت کرنے والی ہندوستانی ایتھلیٹ Dutee Chand دوتی چند نے اپنے جذبے اوراستقلال کی شاندار مثال پیش کرتے ہوئے اٹلی کے نیپلس میں 30ویں ورلڈ سمر یونیورسٹی گیمس کے 100میٹر مقابلہ میں ہندوستان کو پہلا سونے



کا تمغہ دلاکر تاریخ رقم کی ہے۔
ہندوستان کو ان کھیلوں میں نہ صرف پہلا تمغہ ملا ہے بلکہ وہ ورلڈ یونیورسٹی گیمس کی تاریخ میں 100میٹر کی دوڑ میں سونا جیتنے والی بھی پہلی ہندوستانی ہیں۔
اس سے قبل کوئی بھی ہندوستانی ان کھیلوں میں 100میٹر دوڑ کے فائنل میں کبھی کوالیفائی نہیں کرپایا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.