نئی دہلی،16جولائی(ایجنسی)راجیہ سبھا میں آج بین الاقوامی یونیورسٹی کھیل مقابلہ کی 100میٹردوڑ مقابلے میں میں سونے کا تمغہ جیتنے والی دتی چند کو مبارکباد دی گئی۔
چیئرمین ایم
وینکئیا نائیڈو نے ایوان کی کارروائی شروع ہونے پر کہا کہ اٹلی میں 14جولائی کو معقد اس مقابلے میں دتی چند نے سونے کا تمغہ جیتا تھا جو ملک کے لئے فخر کی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ ا س سے نوجوانوں کو تحریک ملے گی۔