the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ٹوکیو ، 30 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی ایتھلیٹ اویناش سابلے نے جمعہ کے روز 3000 میٹر اسٹپلیچیز میں ایک نیا قومی ریکارڈ بنایا لیکن اولمپک میں مردوں کے فائنل میں کوالیفائی کرنے میں یہ کافی ثابت نہیں ہوا۔

اویناش 3000 میٹر اسٹیپلچیز میں 41 ایتھلیٹوں میں 13 ویں سب سے تیز رنر رہے اور



8:18.12 کے وقت کے ساتھ ساتویں نمبر پر رہے اس کے ساتھ ہی انہوں نے اس سال مارچ میں فیڈریشن کپ میں سیٹ 8:20.20 کے اپنی قومی ریکارڈ کو توڑا لیکن باوجود اس کے وہ آگے بڑھانے میں ناکام رہے۔

دریں اثنا ، دوتی چند 11.54 کے وقت کے ساتھ خواتین کی 100 میٹر دوڑ سے باہر ہو گئیں اور 54 رنرز میں 45 ویں نمبر پر رہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.