: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
جوہینبرگ/13فروری(ایجنسی) جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والی ٹی 20 سیریز سے پہلے ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگا ہے، چوٹ کی وجہ سے خاتون ٹیم کی گیند بازی جھولن گوسوامی ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئی ہے. جھولن کو پیر میں چوٹ ہے، ہندوستانی کرکٹ
کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے یہ معلومات دی، ٹیم کی تجربہ کار کھلاڑیوں میں سے ایک جھولن کو پیر کے روز ایم آر آئی اسکیان کرایا گیا تھا جس کے بعد بی سی سی آئی کی میڈیکل ٹیم نے مقامی ڈاکٹروں سے بات کی، ڈاکٹروں نے بتایا کہ تیز گیند باز جھولن کو کچھ ہفتے کے آرام کی ضرورت ہے.