: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی،18اگسٹ (ایجنسی) چینی کمپنی ویویو سے معاہدہ ختم کرنے کے بعد آئی پی ایل 2020 کے لئے بی سی سی آئی (BCCI) کو ٹائٹل اسپانسر مل گیا ہے۔ ڈریم الیون
آئی پی ایل کے 13 ویں سیزن کے لئے ٹائٹل اسپانسر ہوگی۔ اس ریس میں ٹاٹا گروپ سمیت بڑے نام شامل تھے، مگر ڈریم الیون نے 222 کروڑ روپئے کی بولی لگاکر حقوق حاصل کرلئے۔