the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی، 11 جنوری (یواین آئی) رشبھ پنت (97) ، چتیشور پجارا (77)، روی چندرن اشون (ناٹ آوٹ 39) اور ہنوما وہاری (ناٹ آوٹ 23) کی شاندار کاکردگی اور جدوجہد سے ہندوستان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرا کرکٹ ٹسٹ پانچویں اور آخری دن پیر کے روز ڈرا کرالیا آسٹریلیا نے سڈنی میں تیسرے ٹسٹ میں ہندوستان کے سامنے جیت کے لئے 407 رن کا چیلنجنگ



ہدف رکھا تھا اور ہندوستان نے کل کے دو وکٹ پر 98 رن سے آگے کھیلتے ہوئے میچ ڈرا ختم ہونے تک پانچ وکٹ پر 334 رن بنائے۔
سڈنی کا یہ میچ ہندوستان کی ٹسٹ تاریخ میں ہنوما وہاری اور روی چندرن اشون کے جوش اور جدوجہد کے لئے درج ہوگیا ہے ۔
دونوں کھلاڑیوں نے زخمی ہونے کے باوجود مورچہ سنبھال کر رکھا اور ٹسٹ میچ ڈراکراکر ہی دم لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.