بنگلورو، 29 اگست (یو این آئی) ہندوستان کے ہیڈ کوچ راہول در اوڑ نے 2023 ون ڈے ورلڈ کپ سے قبل جسپریت بمراہ کی ٹیم میں واپسی پر
اپنے جوش کا اظہار کیا۔
ہمراہ آئر لینڈ کی ٹی 20
سیریز میں واپسی کرنے سے پہلے کمر میں اسٹریس فریکچر کی وجہ سے تقریباً ایک سال تک کرکٹ سے دور تھے۔ اب ورلڈ کپ سے پہلے ہمراہ سری لنکا میں ہونے والے ایشیا کپ 2023 میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گے۔