the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
دہلی، 20 جولائی (یو این آئی) ٹوکیو اولمپک کے کانسی کا تمغہ جیتنے والی ایلیسن ڈوس سینٹوس نے منگل کے روز (بدھ کی صبح) عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مردوں کی 400 میٹر ہرڈل دوڑ میں 46.29 سیکنڈ کے ریکارڈ



وقت کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا۔

برازیل کے ڈاس سینٹوس نے اس فتح کے ساتھ اپنا پہلا عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
وہ چیمپئن شپ کی 400 میٹر ہرڈل میں تمغہ جیتنے والا پہلا جنوبی امریکی بھی بن گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.