لاہور ،12 ستمبر (یو این آئی) پاکستانی قومی ٹیم کے سابق کپتان و کمنٹیٹر رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ لکیر کے فقیر نہ بنیں کہ بس یہی بیٹنگ لائن کھلانی ہے۔
اے آروائی نیوز کے مطابق معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ ہندوستان کے
ہاتھوں عبرتناک شکست پر برس پڑے، ان کا کہنا ہے کہ فخر زمان سے ٹیم مینجمنٹ اور کپتان ہا ہر اعظم کا افیئر ختم ہونا چاہیے۔ رمیز راجہ نے کہا کہ فخر زمان کی جگہ کسی اور کو موقع دیں اور افتخار احمد کو بھی اب ریٹائر منٹ کا سوچنا چاہیے۔