the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اردن/3فروری(ایجنسی) سعودی عرب کی خاتون باکسر Dona Mohammed al-Ghamdi دُنیٰ محمد الغامدی نے اردن کے صوبے البلقاء میں منعقدہ عالمی باکسنگ چیمپئن شپ 2018ء جیت لی ہے۔

دُنیٰ الغامدی عرب اور بین الاقوامی سطح پر ہونے والا کوئی مقابلہ جیتنے والی پہلی سعودی باکسر ہیں۔گذشتہ سال انھوں نے اردن ہی منعقدہ عرب باکسنگ چیمپئن شپ میں بھی حصہ لیا تھا۔



18px;="" text-align:="" start;"="">
عالمی باکسنگ چیمپئن شپ ٹورنا منٹ میں ناروے ، جرمنی ، فلسطین ، مصر ، عراق ، متحدہ عرب امارات ، کویت اور میزبان ملک اردن سمیت متعدد ممالک کی باکسر خواتین نے شرکت کی ہے۔

دنیٰ الغامدی نے گذشتہ سال اکتوبر میں العربیہ کو ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ انھوں نے ہائی اسکول کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد باکسنگ کے مقابلوں میں حصہ لینا شروع کردیا تھا اور اب تک تین بلیک بیلٹ اور چار تمغے جیت چکی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.