the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن، 13 نومبر (یواین آئی) آسٹریا کے Dominic Thiem ڈامنک تھیم نے سربیا کے نوواک جوکووچ کے خلاف حیرت انگیز کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سال کے آخری اے ٹی پی فائنلس ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے، جس سے سربیا ئی کھلاڑی کو راجر فیڈرر کے ساتھ شوٹ آوٹ میں اترنا پڑے



گا۔

پانچویں سیڈ تھیئم نے لندن کے او 2 ایرینا میں جوکووچ کے خلاف اپنے مقابلے میں پہلا سیٹ ہارنے کے بعد زبردست واپسی کی اور 6-7 (5/7)، 6-3، 7-6 (7/5) سے سخت جدوجہد کے بعد مقابلہ جیت لیا۔

اس سے پہلے سوئس ماسٹر فیڈرر نے اٹلی کے ماٹيو بیریٹني کو 7-6 (7/2)، 6-3 سے گروپ کے راؤنڈ رابن میچ میں شکست دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.