میلبورن، 23 جنوری (یو این آئی) نوواک جو کو وچ تقریباً چار گھنٹے تک جاری رہنے والے میراتھن مقابلے میں ٹیلر فرٹز کو شکست دے کر 11 ویں بار آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
ہیں۔
سربیا کے ٹینس کھلاڑی جو کو وچ نے آج یہاں کھیلے گئے میچ میں امریکہ کے ٹیلر فرٹز کو 7-6 4-666-6،2-3 سے شکست دی۔ انہوں نے تین گھنٹے 45 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں 12 ویں سیڈ فرٹس کو شکست دی-