: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن، 4 جولائی (یو این آئی) دنیا کے نمبر ایک ٹینس کھلاڑی سربیا کے نوواک جوکووچ نے اپنا ساتواں ومبلڈن خطاب جیتنے کی کوشش میں نیدرلینڈکے ٹم وین رجتھوون کو شکست دے کر مقابلے کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی جوکووچ نے اتوار کو چوتھے راؤنڈ کے میچ
میں رجن ہوون کو 6-2، 4-6، 6-1، 6-2 سے شکست دی یہ جوکووچ کی گراس کورٹ پر لگاتار 25ویں جیت تھی جوکووچ نے میچ کے بعد کہا، "میں میچ سے پہلے ہی جانتا تھا کہ یہ ایک مشکل میچ ہونے والا ہے۔ میں نے اس سے پہلے کبھی ان کا سامنا نہیں کیا۔ میں نے انہیں کھیلتے ہوئے دیکھا۔