the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لندن، 6 جولائی (یو این آئی) دفاعی ومبلڈن چیمپئن اور عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ نے دو سیٹوں سے شاندار واپسی کرتے ہوئے اٹلی کے جینک سینار کو منگل کو سنسنی خیز مقابلے میں 11ویں بار ایس ڈبلیو 19 کے سیمی فائنل میں پہنچا یا جوکووچ نے سینٹر



کورٹ میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میچ میں دو سیٹ ہارنے کے بعد واپسی کرتے ہوئے سینار کو تین گھنٹے 35 منٹ میں 5-7، 2-6، 6-3، 6-2، 6-2 سے شکست دی۔
جوکووچ نے میچ کے بعد کہا، "جینک کو اس زبردست فائٹ کے لیے بہت بہت مبارک ہو۔
وہ اپنی عمر کے لحاظ سے بہت سمجھدار ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.