: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پیرس، 5 جون (یو این آئی) دنیا کے نمبر ایک ٹینس کھلاڑی اور 24 بار کے گرینڈ سلیم چمپیئن نوواک جو کو وچ گٹھنے کی سرجری کی وجہ سے یکم جولائی سے شروع ہونے والے فرنچ اوپن اور ومبلڈن ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے
ہیں۔ جوکووچ آج پیرس میں گٹھنے کی سرجری کروانے والے ہیں ، اس عمل کی وجہ سے انہوں نے فرنچ اوپن سے اپنا نام واپس لے لیا تھا اور اب وہ یکم جولائی سے شروع ہونے والے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ سے بھی باہر ہو گئے ہیں۔