the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
میلبورن، 8فروری (یو این آئی) عالمی نمبر ایک کھلاڑی سربیا کے نووواک جوکووچ، دوسری سیڈ یافتہ رومانیا کی سمونا ہالیپ، تیسری سیڈ جاپان کی ناومی اوساکا، 24ویں گرینڈسلیم خطاب کے تلاش میں مصروف امریکہ کی سیرینا ولیمس اور مردوں میں تیسری سیڈ آسٹریا کے ڈومنک تھیئم نے پیر کو سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین



اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راونڈ میں داخلہ حاصل کرلیا۔

کورونا کی وجہ سے آسٹریلین اوپن کی اس سال شروعات جنوری کے بجائے فروری میں ہوئی ہے۔
چوٹی سیڈ یافتہ، یہاں آٹھ بار کے چیمپئن اور گزشتہ دو بار کے فاتح جوکووچ نے پہلے راونڈ میں فرانس کے جیریمی چارڈ ی کو ایک گھنٹے 31منٹ میں 6-3, 6-1, 6-2سے شکست دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.