the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی، 7 دسمبر (یو این آئی) دنیا کے نمبرایک ٹینس کھلاڑی نواک جوکووچ کو سڈنی میں آگلے سال جنوری میں منعقد ہونے والے سیزن اوپنگ مینز کے اے ٹی پی کپ کے لیے سربیا کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

جوکووچ کو اس کے بعد جنوری میں ہی میلبورن میں ہونے والے آسٹریلیا اوپن 2022 ٹورنامنٹ میں شرکت کرنی ہے، حالانکہ انہوں نے ابھی



تک کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں نہیں لگوائی ہیں ، جبکہ ٹورنامنٹ کے منتظمین کی جانب سے ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں اور دیگر عملے کے لیے یہ لازمی قراردیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ تین سمیت میلبورن پارک میں ریکارڈ نو خطاب جیتنے والے جوکووچ نے بارہا یہ بتانے سے انکار کردیا یے کہ انہیں ویکسین لگی یا نہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.