فلوریڈا، 28 مارچ (یو این آئی) سربیا کے ٹینس اسٹار نو واک جو کو وچ نے میامی اوپن میں مردوں کے زمرے کے سیمی فائنل میں امریکہ کے سیبا سٹیئن کور ڈا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔
ایک گھنٹہ 24 منٹ تک جاری رہنے والے میچ
میں جمعرات کو عالمی نمبر پانچ جو کووچ نے دوسرے سیٹ میں بریک ڈاؤن سے واپسی کی اور کور ڈا پر 6-73-6 (7-4) سے کامیابی حاصل کی۔
اس فتح کے ساتھ ہی 37 سالہ جو کو وچ اے ٹی پی ماسٹر ز 1000 ایونٹ کے آخری چار میں پہنچنے والے سب سے معمر کھلاڑی بن گئے ہیں۔