: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور و 01 جون (یو این آئی) ہندوستان کے اسٹار وکٹ کیپر بلے باز دنیش کار تک نے بین الا قوامی کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
کار تک نے ہفتہ کی شام اپنے ایکس اکاؤنٹ سے ایک خط شیئر کر کے اس کا اعلان کیا۔ انہوں نے لکھا، میں پچھلے کچھ دنوں میں ملنے والے پیار ، حمایت اور محبت سے مغلوب ہوں۔