دبئی ، 22 اگست (یو این آئی) کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے کپتان دنیش کارتک کا خیال ہے کہ اس بار آئی پی ایل پہلے سے مختلف ہے اور موجودہ ماحول میں کھیلنا ٹیم کے لئے
چیلنج ہوگا۔
کے کے آر کی ٹیم آئی پی ایل کے لئے جمعہ کو دبئی پہنچی۔
آئی پی ایل کا 13 واں سیزن 19 ستمبر سے 10 نومبر تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کھیلا جانا ہے۔