کولمبو، 3 اپریل (ایجنسی) سری لنکا ٹسٹ کپتان Dimuth Karunaratne دیمتھ کرونا
رتنے پر شراب پیکر گاڑی چلانے کے لئے 7500 ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ان پر لگایا گیا جرمانہ ان کی ایک ٹسٹ میچ فیس کے برابر ہے۔ سری لنکائی کرکٹ نے گزشتہ اتوار کو ایک تین پہیہ گاری کو ٹکر ماردی تھی جس سے اس کے ڈرائیور کو اسپتال لے جانا پڑا تھا۔