: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 5 مئی (یو این آئی) کولکتہ نائٹ رائیڈرس (کے کے آر) کے ہاتھوں پانچ رن کی شکست کے بعد افسردہ نظر آنے والے سن رائزرس حیدرآباد کے کپتان ایڈن
مارکرم نے کہا کہ اس شکست کو ہضم کرنا ان کے لیے مشکل ہوگا کے کے آر نے جمعرات کو سن رائزرز کے سامنے 172 رن کا ہدف رکھا جس کے جواب میں میزبان ٹیم صرف 166 رن تک ہی پہنچ سکی۔