the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
تهران 14 فروری (یو این آئی) دنیاکی سب سے ہو نہار شطرنج کھلاڑیوں میں سے ایک سارہ خادم کا ایران میں حجاب مخالف مظاہرین کے ساتھ اظہار چھتی کے لیے ایک بین الا قومی ٹورنامنٹ میں حجاب کے بغیر کھیلنے کے باعث وطن لوٹنا دو بھر ہو گیا ہے۔
ایران میں محترمہ خادم



(25) کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا گیا ہے، جس کے سبب وہ شوہر اور ایک سالہ بیٹے کے ساتھ جنوبی اسپین میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہی ہیں۔ انہوں نے اپنی فوری رہائش کے بارے میں کوئی تفصیلات شیئر نہیں کیں، کہا کہ ان کی تشویش یہ ہے کہ ایران سے ہزاروں میل دور بھی اس کا اثر ہو سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.