the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،27اگست (یو این آئی)ٹیم انڈیا کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے کپتان مہندر سنگھ دھونی اور وراٹ کوہلی کے درمیان فرق پر بات کرتے ہوئے کہا کہ دھونی میدان میں مشکل حالات میں بھی پرسکون رہتے ہیں جبکہ کوہلی ہمیشہ جارحانہ کپتانی کرتے ہیں۔
تاہم کامیاب ہونے کے لئے کسی بھی کپتان کے پاس ان دونوں خصوصیات کا ہونا ضروری



ہے۔

عرفان پٹھان نے اسٹار اسپورٹس شو کرکٹ کنکٹڈ میں کہا کہ دھونی کی کپتانی کے دوران حریف ٹیم کو یہ فکر لاحق رہتی تھی کہ وہ کس ماسٹر اسٹروک کو استعمال کریں گے اور میچ کے پانسے کو پوری طرح سے پلٹ دیں گے اور وراٹ کی کپتانی میں حریف ٹیم سوچتی ہے کہ اگر وہ ان سے نہ ٹکرائیں تو ہی اچھا ہے کیونکہ جب یہ ہوتا ہے تو وہ اپنی پوری کوشش کرتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.