بیونس آئرس، 13 نومبر (یو این آئی)ارجنٹینا کے لیجنڈ فٹبالر ڈیاگو میراڈونا کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے کے بعد ری ہیبی لٹیشن سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔
ڈاکٹرز کے مطابق معروف فٹبالر
کو اسپتال سے ری ہیب سینٹر منتقل کیا گیا ہے جہاں نشے سے چھٹکارا پانے کے لیے ان کا علاج کیا جائے گا۔
میراڈونا کو 8 دن پہلے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کے دماغ کی سرجری کی گئی تھی۔