the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی، 18 ستمبر (یو این آئی) چنئی سپرکنگز (سی ایس کے) کو تین بار آئی پی ایل کاخطاب دلانے والے مہندر سنگھ دھونی کے کھلاڑی یہاں دبئی میں کل سے شروع ہورہے آئی پی ایل کے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں ممبئی انڈینس سے پچھلی شکست کا بدلہ لینے اتریں گے۔

چنئی کو پہلے مرحلے میں دہلی کے ارون جیٹلی



اسٹیڈیم میں یکم مئی کو کھیلے گئے ہائی اسکورنگ میچ میں ممبئی سے چاروکٹ سے شکست کاسامنا کرنا پڑا تھا۔
چنئی نے 20 اوورمیں چار وکٹوں پر 218 رنز بنائے تھے، جس کے جواب میں ممبئی نے آل راؤنڈر کیرون پولارڈ کے چھ چوکوں اور آٹھ چھکوں کی بدولت 34 گیندوں پر 87 رنوں کی بہترین اننگ کی بدولت میں 219 رن بنا کر ہارتا ہوامیچ جیت لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.