the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 09 اپریل (یواین آئی) چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) اور دہلی کیپیٹلز (ڈی سی) کے درمیان یہاں ہفتہ کو ہونے والے آئی پی ایل 14 میں زبردست مقابلہ ہوگا، حالانکہ دونوں ٹیمیں ابھی کووڈ-19 کے مسائل سے دوچارہیں۔

سی ایس کے کپتان مہیندر سنگھ دھونی



کے لئے یہ ٹورنامنٹ ایک نئی شروعات کی طرح ہوگا، جبکہ دہلی کے کپتان رشبھ پنت کے لئے بھی یہ سنہری موقع ہوگا، کیونکہ ان کے آئیڈیل ان کے سامنے ہوں گے۔
دہلی کی ٹیم پچھلی بار آئی پی ایل 13 میں فائنل میں پہنچی تھی، جبکہ سی ایس کے کی ٹیم ساتویں نمبر پر رہی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.