: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 05 فروری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کی درخواست پر ریٹائرڈ انڈین پولیس سروس
(آئی پی ایس) افسر جی سمپت کمار کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت میں مدراس ہائی کورٹ کی جانب سے سمپت کمار کو سنائی گئی 15 دن کی قید کی سزا پر پیر کو روک لگا دی۔