ممبئی،9 مئی (یو این آئی) چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے دہلی کیپٹلز کے خلاف اتوار کو ہونے والے آئی پی ایل میچ میں ٹی 20 کرکٹ میں بطور کپتان 6000 رنز مکمل کر لیے۔
وہ
وراٹ کوہلی کے بعد ایسا کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔
اتوار کو جب دھونی اننگز کے 18ویں اوور میں بلے بازی کے لیے آئے تو انہیں ریکارڈ مکمل کرنے کے لیے صرف چار رنز درکار تھے۔