ابوظبی، 19 اکتوبر (یواین آئی) چنئی سپرکنگس کے کپتان مہندر سنگھ دھونی آئی پی ایل میں اپنے 200 ویں میچ میں اٹھائیس رن ہی بناسکے اور ان کی ٹیم نے پیر کو راجستھان رائلس کے خلاف
مقابلے میں بیس اوور میں پانچ وکٹ پر 125 رن ہی بناسکی۔
دھونی نے اپنے 200 ویں میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
چنئی کی بلے بازی اس مقابلے میں مایوس کن رہی۔