نئی دہلی/22فروری(ایجنسی) جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی ۲۰ مقابلے میں مہندر سنگھ دھونی نےجارحانہ انداز میں شاندار بلے بازی کرکے فارم میں واپسی کے اشارے دے دیئے ہیں لیکن اپنی بلے بازی کے دوران وہ کچھ ایسا کربیٹھے جس کی وجہ سے وہ سرخیوں میں آگئے ہیں۔
style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">دھونی نے ۲۸ گیندوں میں ۵۲ رن کی جارحانہ اننگز کھیلی۔
دراصل اپنے پرسکون رویے اور صبروتحمل کے لئے معروف مہندر سنگھ دھونی بلے بازی کے دوران اپنا صبر کھو بیٹھے۔