: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولمبو 4 جنوری (یو این آئی) دھننجے ڈی سلوا کو دیموتھ کرونارتنے کی جگہ سری لنکا کی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے۔
سری لنکا کے چیف سلیکٹر اپل تھرنگا نے دھننجے ڈی سلوا کو
ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ تھر نگا نے کہا کہ میں تینوں فارمیٹس کے لیے ایک ہی کپتان رکھنا پسند کروں گا، لیکن ہمارے پاس جو کھلاڑی ہیں ، ان کے ساتھ ہم اس وقت ایسا کرنے سے قاصر ہیں۔