ابوظہبی، یکم نومبر (یو این آئی) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ رسل ڈومنگو نے پیر کو کہا کہ شکیب الحسن کا کھونا ایک بڑا نقصان ہے کیونکہ ٹیم دباؤ کے حالات میں ان کی آل راؤنڈ صلاحیتوں اور ان کی قائدانہ خصوصیات
کی کمی محسوس کرے گی۔
تاہم، وہ پر امید ہیں۔
ڈومنگو نے پیر کو یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ 'ظاہر ہے شکیب ٹیم کے توازن کے لیے بڑا نقصان ہے، لیکن ہمارے پاس اپنے باقی دو میچوں کے لیے آپشنز موجود ہیں۔