the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گولڈ کوسٹ ، یکم اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان اور آسٹریلیا کی خواتین ٹیموں کے درمیان 15 سال کے طویل وقفے کے بعد واحد ڈے نائٹ ٹسٹ میچ میں دوسرے روز جمعہ کو بھی خراب موسم سے میچ متاثر رہا لیکن سلامی بلے باز اسمرتی مندھانا نے 80 رن سے آگے کھیلتے ہوئے



شاندار 127 رن بناکر اپنی سنچری مکمل کی اور اس میچ کو یادگار بنایا۔
ہندوستان نے خراب موسم کی وجہ سے دوسرے دن کا کھیل جلدی ختم کئے جانے تک پانچ وکٹ کے نقصان پر 276 رن بنالئے ہیں۔

ہندوستان نے دوسرے دن اپنی اننگز ایک وکٹ پر 132 رنز سے آگے بڑھائی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.