the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

قزاقستان/21جولائی(ایجنسی) قزاقستان کے اولمپک کھلاڑی Denis Ten ڈینس ٹین کا جمعرات کے روز چاقو مار کر قتل کر دیا گیا۔ الماٹی پولیس نے بتایا کہ دو شخص ٹین کی کار سے شیشے چرانے کی کوشش کر رہے تھے اسی درمیان انہیں چاقو مار دیا گیا۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ ٹین نے 2014 سوچی ونٹر اولمپکس میں



فیگر اسکیٹنگ میں کانسے کا میڈل جیتا تھا۔ وہ قزاقستان کی جانب سے اولمپک میڈل جیتنے والے پہلے اسکیٹر تھے۔

انٹرنیشنل اسکیٹنگ یونین نے ٹین کے قتل پر اظہار افسوس کیا ہے۔ ٹین کا خاندان بنیادی طور پر جنوبی کوریا کا رہنے والا تھا۔ اس سال پیونگ چانگ اولمپکس میں جب وہ مقابلہ کے لئے اترے تھے تو انہیں لوگوں سے کافی پیار ملا تھا۔ یہاں پر وہ 27 ویں نمبر پر رہے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.