the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی،31 اکتوبر (یواین آئی) دہلی کیپٹلس کو اپنے بلے بازوں کی مایوس کن کارکردگی کی وجہ سے ممبئی انڈینس کے ہاتھوں سنیچر کے روز آئی پی ایل مقابلے میں نووکٹ سے یکطرفہ شکست کا سامنا کرنا پڑا جس سے دہلی کا پلے آف کا انتظار بڑھ گیا ہے۔

ممبئی نے دہلی



کو 20 اووروں میں نو وکٹوں پر 110 کے معمولی اسکور پر روک لیا اور پھر 14.2 اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر 111 رنز بناکر اس آئی پی ایل میں اپنی نویں جیت حاصل کی۔
دفاعی چیمپئن ممبئی کے 13 میچوں میں 18 پوائنٹس ہوگئے ہیں اور اس کا سرفہرست دو ٹیموں میں بنے رہنا یقینی ہوگیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.