the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 7جون (یو ین آئی) دہلی سمیت ملک بھر میں کھیلوں کو فروغ دینے کے مقصد سے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی موجودگی میں دہلی اسپورٹس یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف ایسٹ لندن کے درمیان آج ایک اہم معاہدے پر دستخط ہوئے۔

اس دوران وزیر اعلی اروند کیجریوال نے



کہا کہ دونوں یونیورسٹیوں کے درمیان یہ معاہدہ ملک بھر میں بہت سارے عالمی معیار کے کھلاڑی پیدا کرنے کا ہمارا خواب پورا کرے گا۔
ہر ہندوستانی کے دل میں یہ بات ہمیشہ رہتی ہے کہ 130 کروڑ لوگوں کا ملک ہونے کے باوجود ہم بین الاقوامی سطح کے کھیلوں میں صرف چند تمغے جیت پائے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.