: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد/5مئی(ایجنسی) بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔حیدرآباد 8 میچوں میں 6 میچ جیت کر دوسرے نمبر پر ہے۔جبکہ دہلی 8 میں 3 میچ جیت کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہے۔اس میچ کیلئے حیدر آباد کی ٹیم میں ایک تبدیلی ہوئی ہے۔پلیئنگ میں باسل تھپی کی جگہ پر بھونیشور کمار کو
شاملکیا گیا ہے۔دہلی نے اپنی تیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔کالن منرو کی جگہ نمن اوجھا اور شاہباز ندیم کی جگہ پر ڈینیل کرسٹین کو پلیئنگ الیون میں موقع دیا ہے۔
تورنامنٹ میں وجود بنائے رکھنے کیلئے جوچھ رہی دہلی دیئر ڈیولس کیلئے آئی پی ایل کے اہم مقابلے میں آج سن رائزرس حیدرآباد کی مضبوط گیند بازی کا سامنا کرنا آسان نہیں ہوگا۔