: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنتی ، 5اپریل (یو این آئی) کے ایل چنئی، 5 اپریل (یو این آئی) کے ایل راہل (77) کی بہترین نصف سنچری کی اننگز کے بعد نپی تلی گیند بازی اور بہترین فیلڈنگ کی بدولت دہلی کیپٹلز (ڈی سی) نے ہفتے کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 17 ویں میچ کوانڈین میں چنئی سپر کنگز ( سی ایس
کے ) کو 25 رنز سے شکست دے کر موجودہ ایڈیشن میں جیت کی ہیٹ ٹرک لگائی۔
چیپک اسٹیڈیم کی بیچ پر دہلی نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 6 وکٹوں پر 183 رنز بنائے جس کے جواب میں چنئی مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 158 رنز ہی بناسکی۔