نئی دہلی، 21 اگست (یواین آئی) دہلی کیپٹلس کی ٹیم سنیچر کے روز آئی پی ایل کے بچے ہوئے میچوں میں حصہ لینے کے لئے یو اے ای کے لئے روانہ
ہوگئی۔
دہلی کیپٹلس نے یو اے ای روانہ ہونے کا ویڈیو شیئر کیا ہے۔
ممبئی انڈینس اور چینئن سپرکنگس کی ٹیم پہلے ہی یو اے ای پہنچ ٹریننگ شروع کرچکی ہے۔